کم اجرت پر مالک کو قتل کرنیوالے مجرم کی اپیل مسترد
مجرم نے دیہاڑی کم دینے پر مالک کو قتل کیا تھا، ٹرائل کورٹ نے عمران کو موت کی سزا سنائی تھی
بدھ 20 جنوری 2021 12:23
(جاری ہے)
جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو اور جسٹس عبد المبین لاکھو پرمشتمل دو رکنی بینچ نے کم اجرت دینے پرمالک کو قتل کرنے کے مجرم کی اپیل پرفیصلہ سنادیا، عدالت مجرم عمران کی سزاکے خلاف اپیل مستردکردی، عدالت نے فیصلے میں کہا کہ کسی کی جان لینے والا معافی کا مستحق نہیں ہوسکتا، عدالت نے مجرم عمران کی سزائے موت کم کرکے عمر قید میں تبدیل کردی۔
پراسیکیوٹراقبال اعوان نے موقف اپنایا تھا کہ مجرم نے دیہاڑی کم دینے پر مالک کو چار گولیاں مار کر قتل کردیا تھا، مجرم کو دو سو روپے دیہاڑی ملتی تھی اور وہ 500 سو روپے کا مطالبہ کررہا تھا، مجرم کے خلاف تھانہ کھوکھرا پار میں 2012 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، ٹرائل کورٹ نے مجرم محمد عمران کو سزائے موت کا حکم دیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.