میٹروبس سسٹم کی صفائی کاٹھیکہ حاصل کرنے کی کوشش کریں گے ،ایم ڈی ویسٹ منیجمنٹ
ہفتہ 23 جنوری 2021 12:53
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ نئی مشینری کی خریداری اور نئے ورکرز کی بھرتی کی خوشخبری بہت جلد دی جائے گی،کمپنی ہسپتالوں، مالز،بنکوں، پٹرول پمپس اور کمرشل اداروں کے ساتھ صفائی کےکنریکٹ کا لائحہ عمل تیار کررہی ہے۔
نشتر ہسپتال نے کمپنی کو ویسٹ کے سیکنڈری کلیکشن کے کنٹریکٹ کی آفر کردی ہے، ویسٹ کی پرائمری کلکشن کا کام نشتر ہسپتال کے ورکرز کریں گے۔ میڈیکل ویسٹ کو ٹھکانے لگانے کے لئے ہسپتالوں کے پاس انسنی ریٹرز نہیں ہیں۔ کمپنی میڈیکل ویسٹ ٹھکانے لگانے کے لئے انسنی ریٹر بارے سٹڈی کررہی ہے،ایم ڈی نے کہاکہ شہر کو آلودگی سے پاک کرنے کے لئے کمپنی ہر قدم اٹھائے گی اورہماری اولین ترجیح ہے کہ خراب گاڑیوں کو آن روڈ کیا جائے،انہوںنے مزیدکہاکہ کمپنی کی تمام گاڑیوں کی مونوگرام کے ساتھ برینڈنگ کی جائے گی،کمپنی بہترین کوالٹی کے وائپر،جھاڑو، ویسٹ بِن اور سکریپر خود تیار کرے گی اورکمپنی یہ آئٹم شہریوں کو فروخت کرنے کے لئے آوٹ لٹ بھی قائم کرے گی،کمپنی کے پارکنگ یارڈ میں سروس اسٹیشن کا تعمیر کا کام جلد شروع کردیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
وزرائے صحت سے یونائیٹڈ نیشنز آفس فار پراجیکٹ سروسز کے وفد کی ملاقات
-
پاکستانیوں کے دِل پر 9 مئی کو لگنے والا زخم آج بھی تازہ ہے ‘ مریم اورنگزیب
-
سانحہ 9مئی ملک کی سلامتی اور ترقی کے خلاف سازش تھی،گزشتہ برس 9مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا‘ شافع حسین
-
9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا‘ راجہ پرویز اشرف
-
ملک میں افراتفری کا منظر ہے،ایسے میں کسی سے کیا بات ہوسکتی ہے ‘ فواد چوہدری
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود
-
لاہورایئرپورٹ پر آتشزدگی، وفاقی وزیرداخلہ کانوٹس
-
فیکٹری ایریا، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
-
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
-
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.