حراخان نے تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کی خواہش پوری کردی،سندس فائونڈیشن سیالکوٹ کا دورہ،
ہم سب کو ان بچوں کی جان بچانے کے لیئے خون کے عطیات دینے چاہیئے تاکہ یہ پھول سے بچے زندگی کی طرف لوٹ سکیں۔حراخان
پیر 25 جنوری 2021 12:54
(جاری ہے)
حراخان کا کہنا تھا کہ وہ ان بچوں کو دیکھ کر دکھی ہوئیں کیونکہ یہ ننھے پھول اس مرض کے ساتھ اپنی زندگی جینے پر مجبور ہیں اور انہیں خون کی ضرورت رہتی ہے مر افسوس کے ان مریض بچوں کی تعداد زیادہ ہے اور بلڈ ڈونرز کی کم۔
حراخان نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب کو زیادہ سے زیادہ خون کے عطیات دینے چاہیئں تاکہ یہ پھول مرجھا نہ سکیں۔حراخان کا کہنا تھا کہ یہ ایک بہت بڑی نیکی ہے کیونکہ اپنے خون کے عطیات سے ہم ان کی جان بچاسکتے ہیں۔حراخان نے سندس فائونڈیشن کی کاوشوں کوسراہتے ہوئے کہاکہ سندس فائونڈیشن اپنے محدود وسائل کے باوجود اس مرض میں مبتلا بچوں کو خون دے کر انہیں زندی کی طرف لوٹا رہے ہیں یہاں پر مریض بچوں کی تعداد زیادہ ہے مگرپھر بھی انتظامیہ کاحوصلہ ہے کہ وہ ان کے لیئے بلڈ کا انتظام کرنے اور انہیں ساری سہولیات دینے کے لیئے کوشاں ہیں اس لیئے ہمیں سندس فائونڈیشن کا ساتھ دینا ہوگااور ان کا حوصلہ بڑھانا ہو اتاکہ یہ زیادہ سے زیادہ مریض بچوں کو سہولیات فراہم کرسکیں کیونکہ یہ بہت بڑے ثواب کا کام ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.