پاکستان اور جنوبی افریقہ کل پہلے ٹیسٹ میں مدمقابل
دونوں ٹیموں کے درمیان چھبیس ٹیسٹ کھیلے گئے، پندرہ جنوبی افریقہ اور چار پاکستان نے جیتے،سات ڈرا ہوئے
پیر 25 جنوری 2021 16:12
(جاری ہے)
پاکستان کی جانب سے بیٹسمین سعود شکیل اور آف اسپنر ساجدخان کو ٹیسٹ کیپ ملنے کاامکان ہے۔
فاسٹ بولرحسن علی کی دوسال بعد ٹیم میں واپسی ہورہی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان چھبیس ٹیسٹ کھیلے گئے، پندرہ جنوبی افریقہ اور چار پاکستان نے جیتے۔ سات ڈرا ہوئے۔ ہوم گرانڈ پر بھی پاکستان صرف ایک جیت سکا ہے۔ بابراعظم نے پروٹیزکے خلاف تین ٹیسٹ میں دوسو اکیس رنز دو ففٹیزکی مدد سے بنائے ہیں۔ اظہرعلی دس ٹیسٹ میں چارسواکیاسی رنز چار نصف سنچریوں کی مدد سے بنا چکے ہیں۔پاکستان کے تین فاسٹ بولرز نے نوے اور یاسرشاہ نے دو سو ستائیس وکٹیں لی ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.