سینٹ نے پیمرا ترمیمی بل دو ہزار بیس مسترد کردیا
ورکنگ جرنلٹس اور میڈیا ورکرز کے حقوق کی جنگ کے خلاف اپوزیشن کا ہونا سمجھ سے بالا تر ہے، حکومتی سینیٹرز پیمرا ریاستی ادارہ ہے جسے حریفوں کے خلاف استعمال کیا گیا، اس بل کی وجہ سے پیمرا میڈیا کانٹریکٹس میں مداخلت کرے گا، شیری رحمن
پیر 25 جنوری 2021 17:56
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ اس بل پر پی ایف یو جے اور دیگر صحافی تنظیموں سے مشاورت کی جائے، یہ بل بیک ڈور سے پاس کیا جا رہا ہے، صحافی باڈیز یے کام کر سکتیں ہیں، حکومت نے ان کو بااختیار کیوں نہیں کیا۔
اپوزیشن کی مخالفت پر قائد ایوان برہم ہوگئے اور کاہکہ آج دودھ کا دودھ پانی ہونا چاہئے کہ کارکنوں کے حق خلاف کون ہے ۔ شہزاد وسیم نے کہاکہ جو بھی ادارے چلانے ہیں اس میں کارکنوں کے حقوق کا تحفظ بھی ہونا چاہئے۔ سینٹر فیصل جاوید نے کہاکہ کارکنوں کے تحفظ پر بھی اپوزیشن سیاست کر رہی ہے،ورکنگ جرنلٹس اور میڈیا ورکرز کے حقوق کی جنگ کے خلاف اپوزیشن کا ہونا سمجھ سے بالا تر ہے۔ بل سینیٹر فیصل جاوید نے پیش کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.