عالمی تنظیمیں، مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور بھارتی مظالم کا پردہ چاک کر رہے ہیں ، وزیر خارجہ
بھارت میں مسلمان،بنگالی، دلت کوئی محفوظ نہیں،بھارت میں جمہوریت کی بجائے کالے قوانین کا نفاذ ہو رہا ہے، مخدوم شاہ محمود قریش کا بیان
منگل 26 جنوری 2021 13:50
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ بین الاقوامی میڈیا، انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے کام کرنے والی عالمی تنظیمیں، مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور بھارتی مظالم کا پردہ چاک کر رہے ہیں ۔
وزیر خارجہ نے کہاکہ بھارت میں ریپبلک ڈے کی پریڈ میں ٹینک نہیں ٹریکٹر نظر آرہے ہیں، آج دلی کی طرف ہندوستان کے کسان مارچ کررہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ بھارت سرکار کی منفی پالیسیوں کے باعث بھارت کی معیشت کی صورتحال بگڑ چکی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ بھارت میں آج اقلیتیں خود کو غیر محفوظ محسوس کررہی ہیں،آج بھارت میں مسلمان،بنگالی، دلت کوئی محفوظ نہیں،بھارت میں جمہوریت کی بجائے کالے قوانین کا نفاذ ہو رہا ہے۔ انہوںنے کہاکہ بھارت میں سیکولرازم دبتا ہوا اور ہندوتوا سوچ ابھرتی ہوء دکھائی دے رہی ہے، بھارت کے رویے سے، اس کیسارے پڑوسی نالاں ہیں،نیپال،چین،بنگلہ دیش سب کیساتھ بھارت کارویہ بدلاہواہے ۔وزیر خار نے کہاکہ بھارت اسی رویے کے باعث تیزی سے اپنے پڑوسی ممالک سے دور ہو رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
الجزائر سے گوانتانامو بے کے سابقہ قیدی کی رہائی کا مطالبہ
-
خدا کے لئے ہماری فوج کو بچالیا جائے ، ڈاکٹرعارف علوی
-
پرویز خٹک نے مجھے کہا تھا قمر باجوہ کہہ رہا عمران خان سے کہو مجھے 6 مہینے کی ایکسٹینشن دو
-
شہداء اور ان کے اہلخانہ یا ادارے کی بے حرمتی کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی،9 مئی کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں اور مجرموں کو ملکی قانون کے مطابق انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف سید ..
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی کی ملاقات
-
پاکستان: وزیرستان میں لڑکیوں کے سکول پر حملے کی کڑی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.