سرکاری ملازمین کا تنخواہوں اور پنشن میں عدم اضافے کیخلاف راولپنڈی میں احتجاج
مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں ایپکا قیادت نے دس فروری کو اسلام آباد میں احتجاج اور دھرنے کا عندیہ بھی دیدیا
منگل 26 جنوری 2021 18:02
(جاری ہے)
آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سرکاری ملازمین تنخواہوں اور پنشن میں عدم اضافے، ڈاؤن سائزنگ بیروزگاری و غربت کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے ، مطالبات نا منظور ہونے کی صورت میں ایپکا قیادت نے دس فروری کو اسلام آباد میں احتجاج اور دھرنے کا بھی عندیہ دیدیا۔
مظاہرے کی قیادت صدر ایپکا راولپنڈی ملک محمد حسنین و ریاض احمد بیگ جنرل سیکریٹری نے کی۔ایڈیشنل سیکرٹری ایپکا پاکستان سردار حنیف نے مظاہرین سے خطاب میں کہا کہ ایپکامطالبات کی عدم منظوری پر ملک بھر میں تحریک کا اعلان کریں گے ہم نے ہمیشہ ملازمین کے حقوق کے لئے جدوجہد کی تاریخ رقم کی۔ ڈویژنل چیئرمین ایپکا راولپنڈی افتخار احمد گڈو اور ایپکا پاکستان کے مرکزی رہنما عبد الحسیب قریشی چوہدری وحید مراد،واجد علی عباسی نے بھی خطاب کرتے ہوئے اپنی جدوجہد کیلئے ہر طرح کی قربانی دینے کے عزم کا اظہار کیا۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.