انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کرے گی، میزبان ٹیم کے خلاف 4ٹیسٹ،5ٹی ٹوٹی اور 3ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی
بدھ 27 جنوری 2021 13:42
(جاری ہے)
چار میچوں کی سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ میچ 4سے 8مارچ تک سردار پٹیل سٹیڈیم احمد آباد میں ہی کھیلا جائے گا۔
اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 12مارچ کو کھیلا جائے گا، دوسرا میچ 14مارچ کو کھیلا جائے گا، تیسرا میچ 16مارچ کو کھیلا جائے گا، چوتھا میچ 18مارچ کو کھیلا جائے گاجبکہ پانچ میچوں کی سیریز کا پانچواں اور آخری میچ 20مارچ کو کھیلا جائے گا۔ پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے تمام میچز سردارپٹیل سٹیڈیم احمد آ اد میں کھیلے جائیں گے۔دونوں ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 23مار چ کو کھیلاجائے گا، دوسرا ایک روزہ میچ 26مارچ کو کھیلا جائے گاجبکہ تیسرا اور آخری میچ 28مارچ کو کھیلا جائے گا۔ تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے تینوں میچز مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم ، پونےمیں کھیلے جائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.