حکمران لوٹ مار ختم کرنے کے بجائے اداروں کو بیچ رہے ہیں، مولانا عبدالحق ہاشمی
بدھ 27 جنوری 2021 20:45
(جاری ہے)
سرکاری اداروں کی نجکاری سے ملکی معیشت مزید خراب ہو جائے گئی ۔
بے روزگاری اور غربت میں بھی اضافہ ہو گا ۔ ایک کروڑ نوکریاں دینے کا قوم کے ساتھ وعدہ کرنے وا لے عوام سے روزگار چھین رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو درپیش مسائل میں دن بدن اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے۔ وزیر اعظم جہاں جاتے ہیں وہاں بڑے بڑے اعلانات تو کردیتے ہیں مگر ان پر عملاً کوئی پیش رفت نہیں ہوتی۔بلوچستان کے عوام کو لالی پاپ دینے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ بجلی کے نرخوں میں 200فیصد تک اضافہ ہوچکا ہے۔ گردشی قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں۔ اشیاء خوردونوش عوام کی قوت خرید سے باہر ہوچکی ہیں۔ پاکستان اس وقت برترین معاشی صورتحال کا شکار ہو چکا ہے ۔ہمارے حکمران سب کچھ جانتے اور دیکھتے ہوئے بھی بے حسی اور سفاکی کا مظاہر ہ کر رہے ہیں ۔انہیں غریب عوام کی کوئی پرواہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں نوجوانوں کی بڑی تعداد حالات سے دلبرداشتہ ہوکر بے راہ روی کا شکار ہورہی ہے۔ سا لانہ 40ہزار نوجوان مختلف اقسام کے نشے کے عاد ی بن رہے ہیں جو کہ تشویش ناک امر ہے۔ اس حوالے سے حکومت کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے حکمران جماعت اور پی ڈی ایم دونوں ہی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ دونوں کو ہی عوام کی کوئی فکر نہیں۔آج ملک و قوم جن گھمبیر مسائل سے دوچار ہیں وہ ماضی کے حکمرانوں کے ہی پیدا کرد ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.