پنجاب اور اسلام آباد کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی بحال

بدھ 27 جنوری 2021 22:41

پنجاب اور اسلام آباد کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی بحال
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2021ء) سوئی ناردرن گیس پائپ لائن نے پنجاب اور اسلام آباد کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی بحال کردی ۔ترجمان سوئی ناردرن گیس کے مطابق گیس کی فراہمی تاحکم ثانی جاری رہے گی۔

متعلقہ عنوان :