کراچی،قائدہ آباد اوریونیورسٹی روڈ پر گاڑی ٹکر سے دو نوجوان ہلاک اور خاتون زخمی،سرجانی ٹائون کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق
جمعرات 28 جنوری 2021 14:30
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعرات کی صبح قائدہ آباد ڈولینس کمپنی کے قریب تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار نوجوان اور خاتوں کو کچل دیا حادثے میں نوجوان مصطفی جاں بحق اور خاتون نصرت زوجہ ستار زخمی ہوگئیں جسے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ادھریونیورسٹی روڈ پرشادی قلعہ کے قریب گاڑی کی ٹکر سی17سال نوجوان شہباز ولد سلیم جاں بحق ہوگیا لاش کو ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہیداسپتال منتقل کردیا گیا۔ادھرسرجانی ٹائون سیکٹر11Lگلیکسی پلازہ کے قریب گھر میں کرنٹ لگنے سی8سالہ بچہ عالیان ولد عارف جاں بحق ہوگیا متوفی کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیامتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.