حفیظ کو باعزت ریٹائرمنٹ تک مواقع دینے چاہیئیں: یونس خان
میں ہی نہیں پوری ٹیم آل رائونڈر کی کمی محسوس کررہی ہے، وہ ٹیم کی جان ہیں :بیٹنگ کوچ
ذیشان مہتاب جمعرات 11 فروری 2021 11:27
(جاری ہے)
ورچوئل پریس کانفرنس میں قومی ٹیم کے 43 سالہ بیٹنگ کوچ یونس خان کا کہنا تھا کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے پلیئرز کا اچھا پول میسر ہے، سینئر کرکٹرز بھی پرفارم کررہے ہیں، حالانکہ بدقسمتی سے 40 سالہ محمد حفیظ جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے ہمارے ساتھ موجود نہیں ہیں لیکن انھوں نے انگلینڈ کے بعد نیوزی لینڈ میں بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا، صرف میں ہی نہیں بلکہ پوری ٹی ٹونٹی ٹیم ان کی کمی محسوس کررہی ہے، وہ ہماری ٹیم کی جان ہیں۔
یونس خان کا مزید کہنا تھا کہ ایسے سوال پوچھنا کہ سینئرز کا کیا بنے گا درست نہیں، میرے خیال میں اگر کوئی سینئر پرفارم کررہا ہے تو اس کو مزید مواقع دینا چاہیں، ہمیں ان کو ایسا پلیٹ فارم فراہم کریں کہ وہ خوشی سے ریٹائر ہوں، ہم سب ان کو اپنے کندھوں پر بٹھا کر میدان سے رخصت کریں تاکہ وہ خوشی خوشی جائیں اور تاحیات پاکستان کیلئے اچھی سوچیں رکھیں، وہ کوچنگ میں بھی آئیں تو خوشی سے نوجوانوں کی رہنمائی کرتے ہوئے اپنا تجربہ منتقل کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: وہاب ریاض نے بابر اور صائم کی اوپننگ جوڑی توڑنے کا اشارہ دیدیا
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، زمان خان اور اسامہ میر ڈراپ
-
مجوزہ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول میں بھارت کے میچز، فائنل لاہور میں رکھنے کی تجویز
-
حارث رؤف ، کامران اکمل کے ٹی20 ورلڈکپ سکواڈ سے باہر
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.