یوسین بولٹ بھی کرکٹ کھیلنے کے شوقین نکلے
سابق ایتھلیٹ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دوستوں کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو شیئر کی
ذیشان مہتاب جمعہ 12 فروری 2021 16:44
یوسین بولٹ کی بیٹنگ کی ویڈیو کو ان کے مداح بہت پسند کر رہے اور کمنٹس کے ذریعے سابق ایتھلیٹ کی شاٹس کی تعریف کر رہےہیں۔ بولٹ کی اس ویڈیو کو کچھ ہی دیر میں 3 لاکھ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔ واضح رہے کہ 34 سالہ یوسین بولٹ نے اپنے پروفیشنل کیریئر سے 2017ء میں ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران 8 اولمپکس گولڈ میڈل اور 11 ورلڈ چیمپئن شپس جیت رکھی ہیں اور انہیں 9.58 سیکنڈز میں 100 میٹر دوڑ جیتنے کے بعد دنیا کے تیز ترین انسان ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
یاد رہے کہ یوسین بولٹ کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ پاکستان کے لیجنڈری بائولر اور موجودہ بائولنگ کوچ وقار یونس کے بہت بڑے مداح ہیں اوران کا بائولنگ سٹائل انہیں بہت محظوظ کرتا تھا ۔ یوسین بولٹ کا کہنا تھا کہ انہوں نے جب 6 سال کی عمرمیں کرکٹ دیکھنا شروع کی تھی تب پاکستانی ٹیم اورپاکستان کے لیجنڈ فاسٹ بائولر وقاریونس کے بہت بڑے مداح تھے، ان کا بہترین بائولنگ انداز اور ایکشن انہیں خوب محظوظ کرتا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.