’ناقص وکٹ‘ پر کامیابی، بھارت کو ورلڈ ٹیسٹ چمپیئن شپ میں پوائنٹس سے محرومی کا خطرہ
چنائی کی وکٹ کو ناقص قرار دیا گیا تو بھارت 3 پوائنٹس گنوا دیگا،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں رسائی بھی کھٹائی میں پڑ جائے گی
ذیشان مہتاب بدھ 17 فروری 2021 14:00
(جاری ہے)
یاد رہے کہ انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے دوسرے ٹیسٹ کی وکٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ چنائی ٹیسٹ کی وکٹ ٹیسٹ کرکٹ کیلئے ایک دھچکا ہے، یہ ٹیسٹ میچ کی وکٹ نہیں۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس ٹیسٹ میں سپنرز نے 32 وکٹیں حاصل کیں اور حد سے زیادہ سپنرز کیلئے سازگار ہونے کے باعث اس وکٹ کی حیثیت پر سوالیہ نشان لگ چکا ہے۔ واضح رہے کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل رواں سال جون میں کرکٹ کے گھر لارڈز میں کھیلا جائے گا ، نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے ہی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے۔ بھارت کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں رسائی کے لیے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں کم از کم 1-2 کے مارجن سے کامیابی حاصل کرنی ہوگی ۔ اگر انگلش ٹیم سیریز میں مزید ایک میچ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئی یا سیریز برابری پر ختم ہوئی تو بھارتی ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لیے کوالیفائی نہیں کرسکے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.