تاپسی پنو پہلی بارشاہ رخ خان کے ساتھ رومانس کرنے کو تیار
دونوں کی فلم کی شوٹنگ آئندہ 2 ماہ کے دوران شروع ہوگی ،آئندہ سال کے آغاز تک ریلیز کیاجائیگا
منگل 23 فروری 2021 23:33
(جاری ہے)
دونوں دیار غیر میں بسنے والے افراد کے ساتھ مسائل پر مبنی فلم میں رومانوی روپ میں دکھائی دیں گے۔
دونوں کی پہلی فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو اچھے مستقبل کیلئے بھارت سے کینیڈا منتقل ہوتا ہے۔فلم میں جہاں دیار غیر میں بسنے کی خواہش رکھنے والے افراد کو پیش آنیوالے مسائل کو دکھایا جائے گا، وہیں فلم میں رومانس اور کامیڈی بھی ہوگی۔ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ تاپسی پنو اور شاہ رخ خان کی مذکورہ فلم کی کاسٹ میں اور کون سے اداکار شامل ہیں اور فلم کا نام کیا ہوگا ۔تاہم خیال ہے آئندہ 2 ماہ کے دوران راج کمار ہیرانی کی فلم کی شوٹنگ شروع ہوجائیگی اور ممکنہ طور پر فلم کو آئندہ سال کے آغاز تک ریلیز کردیا جائیگا۔فلم میں شاہ رخ خان اور تاپسی پنو کے علاوہ دیگر کاست کا اعلان بھی آئندہ چند ماہ میں ہونے کا امکان ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.