اسلام آباد چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں رائل پلیئرز کلب اور یونائیٹڈ کلب نے اپنے ، اپنے میچز جیت لئے
بدھ 24 فروری 2021 15:35
(جاری ہے)
گذشتہ روز ٹی اینڈ ٹی فٹ بال گرائونڈ میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں رائل پلیئرز کلب نے ماڈل ٹائون کلب کو دو کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا، وقفے تک رائل پلیئرز کلب کو ماڈل ٹائون کلب کے خلاف دو کے مقابلے میں تین گول سے برتری حاصل تھی ، دوسرے ہاف میں رائل پلیئرز کلب نے مزید ایک گول کرکے مقابلہ دو کے مقابلے میں چار گول سے جیت لیا، فاتح ٹیم کی جانب سے محسن، اختر، رفیق اور حامد نے ایک، ایک گول کیا جبکہ ماڈل ٹائون کلب کی طرف سے عثمان اسلم اور ماحدخان نے ایک، ایک گول کیا، دوسرے میچ میں یونائیٹڈ کلب نے آزاد جموں و کشمیر کلب کو ایک سخت مقابلے کے بعد صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا دیا، یونائیٹڈ کلب کی طرف سے واحد گول ایان نے کھیل کے پہلے ہاف کے نویں منٹ میں کیا،آزاد جموں و کشمیر کلب کے کھلاڑیوں نے مارجن کم کرنے کی بھر پور کوشش کی لیکن ناکام رہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.