کراچی،ٹیلی کمیونیکیشن سندھ پولیس کے 33 اے ایس آئیز کو اگلے عہدے پر ترقی دیدی گئی
ہفتہ 27 فروری 2021 00:09
(جاری ہے)
سینٹرل پولیس آفس کراچی میں اس حوالے سے منعقدہ ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں ایڈیشنل آئی جی فائنانس/لاجسٹکس/ویلفیئر سندھ مظفر شیخ،ڈی آئی جی ٹی اینڈ ٹی قمرالزمان اور اے آئی جی ٹیلی کمینیکیشن سندھ محمد علی نے ترقی پانیوالے 33 پولیس افسران کو اگلے عہدوں کے رینک لگائے۔
ترقی پانیوالے تمام سب انسپکٹرز نے ایڈیشنل آئی جی،ڈی آئی جی ٹی اینڈ ٹی اور اے آئی جی ٹیلی کام سے اظہار تشکر کیا اور اس ضمن میں کی جانیوالی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ اپنی محنت اور خدمت انسانیت جیسے اقدامات سے سندھ پولیس کی نیک نامی اور شہرت میں مذید اضافہ کرینگیمزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.