وزیرِ اعظم عمران خان سےرکن قومی اسمبلی طاہر صادق (این اے 55) کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات

منگل 2 مارچ 2021 14:00

وزیرِ اعظم عمران خان سےرکن قومی اسمبلی طاہر صادق (این اے 55) کی  پارلیمنٹ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مارچ2021ء) وزیرِ اعظم عمران خان سے  رکن قومی اسمبلی طاہر صادق (این اے 55) نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بھی  موجود تھے۔