رمضان شوگر مل ریفرنس کی سماعت 11مارچ تک ملتوی کر دی،شہباز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظور
جمعرات 4 مارچ 2021 12:35
(جاری ہے)
عدالت نے استفسار کیا شہباز شریف کو کیوں پیش نہیں کیا گیا، جیل حکام نے میڈیکل رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ شہباز شریف کو کمر کی تکلیف لاحق ہے اورڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیا ہے، شہباز شریف گزشتہ رات 3 بجے جیل پہنچے اور کمر میں درد کی شکایت کی۔
شہباز شریف کے وکیل نے بتایا کہ شہباز شریف کے صحت سے متعلق سروسز ہسپتال کا تین رکنی بورڈ بھی رپورٹ دے چکا ہے، شہباز شریف کی طبیعت پہلے ہی ناساز تھی لیکن انہیں قومی اسمبلی بھیجا گیا۔ شہباز شریف کے وکیل نے حاضری معافی کی درخواست پیش کی جسے عدالت نے منظور کر لیا ۔دوران سماعت عدالت نے حمزہ شہباز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عدالت کا وقار بحال رکھا کریں ،آپ کے ساتھ جو کارکن آتے ہیں انہیں خاموش رہنے کا کہا کریں۔عدالت نے مزید سماعت 11 مارچ تک ملتوی کر دی۔مزید اہم خبریں
-
اقوام متحدہ‘امریکا سمیت عالمی برادری کے انتباہ کے باوجود اسرائیل کا رفح پر ایک اور حملہ‘11فلسطینی شہید
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا جنرل اسمبلی میں مباحثے کےد وران اظہار خیال
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان سے غداری کرکے یہ سیٹ لی، گورنر خیبر پختونخوا
-
وفاقی تعلیمی اداروں کی طالبات اورخواتین اساتذہ کیلئے مفت سفری سہولت فراہم کرنے کااعلان
-
احتساب عدالت کی جانب سے بیانات پر پابندی کے خلاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی
-
پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک اور آزاد جموں و کشمیر کو سبسڈی کی ادائیگیوں کی مد میں 130 ارب روپے کا مطالبہ کردیا
-
حکومت گندم سکینڈل کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جلد پبلک کریگی،بلال یاسین
-
آئی ایم ایف کا مزید 1300 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ
-
پی ٹی اے کے بعد موبائل فون کمپنیوں نے بھی ایف بی آر کے حکم نامے کو مسترد کردیا
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.