جنرل کونسل کے اجلاس میں نوازشریف کی والدہ ، مشاہد اللہ اور کلثوم نواز کیلئے دعائے مغفرت

جمعرات 4 مارچ 2021 18:22

جنرل کونسل کے اجلاس میں نوازشریف کی والدہ ، مشاہد اللہ اور کلثوم نواز ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مارچ2021ء) مسلم لیگ (ن )کے جنرل کونسل اجلاس میں نوازشریف کی والدہ شمیم اختر اہلیہ کلثوم نواز کی دعائے مغفرت کروائی گئی ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو مسلم لیگ (ن )کے جنرل کونسل اجلاس میں نواز شریف کی والدہ شمیم اختر اہلیہ کلثوم نواز کی دعائے مغفرت کروائی گئی، اجلاس کے دور ان ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے مشاہد اللہ خان سرانجام خان طاہرے شاہ کے لئے بھی دعائے مغفرت کی گئی