کلچرل جرنلسٹس فائونڈیشن آف پاکستان زیراہتمام کامیڈی کنگ امان اللہ خان کی یاد میں کل کامیڈی شوپیش کیا جائیگا
منگل 9 مارچ 2021 12:39
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اس کامیڈی شوکا انعقاد کل الحمراء ہال نمبر ایک میں کیا جائیگا جس میں شوبزاورصحافت سے وابستہ شخصیات شریک ہوں گی اس شومیں معروف کامیڈینز بھی شریک ہوں گے جو پرفارمنس کے ساتھ ساتھ امان اللہ خان بارے اپنے خیالات کا بھی اظہار کرینگے۔
اس شوکے مہمان خصوصی وزیرثقافت پنجاب خیال احمد کاستروہوں گے۔اس خصوصی تقریب کے منتظمین میں ڈاکٹر اسلم ڈوگرای ڈی الحمراء،ٹھاکر لاہوری جنرل سیکرٹری CJFP ،طاہر بخاری صدرCJFP اور امان اللہ کے بیٹے امانت علی شامل ہیں جبکہ تقریب میں مختلف طبقہء ہائے فکر کی شخصیات بھی شریک ہوں گی۔تقریب میں کرونا ایس اوپیز کا خصوصی خیال رکھا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.