مدینہ منورہ کی مقدس فضاؤں میں کہکشاں کا ایسا منظر کہ سب ’سبحان اللہ‘ پکار اُٹھے
سعودی فوٹوگرافر اور فلکیاتی ماہر فہد الشنبری نے ’ملکی وے ‘ کا خوبصورت نظارہ اپنے کیمرے میں محفوظ کر لیا، دُنیا بھر میں یہ مناظر وائرل ہو گئے
محمد عرفان منگل 16 مارچ 2021 11:30
(جاری ہے)
خاص طور پر نماز فجر سے قبل اگر موسم صاف ہو 'ملکی وے' کے نظارے دیکھنے والے ہوتے ہیں۔
الشنبری کا کہنا ہے کہ میں نے بہت سے فلکیاتی مظہر دیکھے ہیں مگر الرائس کے ساحل سے رات کے وقت دیکھا جانے والا جادوئی منظر آج تک اور کہیں دکھائی نہیں دیا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ موسم بہار کے یہ دن روشنیوں سے دور رات کی تاریکی میں آسمان کی وسعتوں کے نظاروں کے لیے زیادہ موزوں ہوتا ہے تاہم اس کے لیے ضروری ہے کہ فضا میں بادل یا گردو وغبار نہ ہو۔فکلیاتی فوٹو گرافر الشنبری نیمزید کہا کہ الرائس سے دکھائی دینے والی ملکی وے 'خم دار' شکل میں ہے۔ اس کہکشاں میں کھربوں ستارے اور سیارے موجود ہیں۔ اس ملکی وے کے اطراف میں ذرات، گیسوں اور بادلوں کا وسیع زخیرہ ہے جس نے ملکی وے کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔خیال رہے کہ ملکی وے 'درب التبانہ' میں ایک اندازے کے مطابق 2 کھرب سے 4 کھرب کے درمیان ستارے اور سیارے موجود ہیں۔مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.