عمران ہاشمی کو’ ’ٹائیگر3‘‘ میں بطور ولن کاسٹ
سلمان خان کے ساتھ کام کرنا ہمیشہ سے میرا خواب رہا ہے اور ایک دن یہ ضرور پورا ہوگا
بدھ 17 مارچ 2021 12:16
(جاری ہے)
بالی ووڈ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار عمران ہاشمی کو سلمان خان کی فلم ’ٹائیگر3‘ میں بطور ولن کاسٹ کیا گیا ہے تاہم ابھی تک دونوں جانب سے اس بات کی تصدیق نہیں کی جاسکی ہے، عمران ہاشمی کا کہنا ہے کہ وہ بلاک باسٹر فلم میں کام کرنا چاہتے ہیں لیکن ابھی وہ خود بھی اس بارے میں نہیں جانتے۔
ایک انٹریو میں بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی نے کہا کہ یقینی طور پر میں سلمان خان کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہوں، سلمان خان کے ساتھ کام کرنا ہمیشہ سے میرا خواب رہا ہے اور ایک دن یہ ضرور پورا ہوگا۔دوسری جانب یاش راج فلمز کا کہنا ہے کہ عمران ہاشمی ولن کے رول کے لیے ایک دم فٹ ہیں اور اسی لیے انہیں ولن کا رول دیا گیا ہے تاہم ابھی تک اس حوالے سے نہ تو باقائدہ تصدیق کی گئی ہے اور نہ ہی اداکار نے ابھی تک کانٹریکٹ پر سائن کیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.