برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 6روپے فی کلو اضافہ

بدھ 7 اپریل 2021 11:53

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 6روپے فی کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اپریل2021ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید6روپے اضافے سی345روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سی238روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔