وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس پر سماعت 21اپریل تو ملتوی

بدھ 7 اپریل 2021 13:39

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس پر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اپریل2021ء) احتساب عدالت میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس پر سماعت 21اپریل تو ملتوی کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

بدھ کو سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی،نیب پراسیکیوٹر اور وکیل صفائی قاضی مصباح اور ریفرنس میں شریک ملزم عدالت کے روبرو پیش ہوئے،شریک ملزم سعید احمد کے وکیل اور تفتیشی افسر نادر عباس پیش نہ ہو سکے،تفتیشی افسر نادر عباس کی عدم موجودگی پر سماعت 21اپریل تک ملتوی کردی