آئی سی سی کی عمر گل کو ان کی 37ویں سالگرہ پر مبارکباد
بدھ 14 اپریل 2021 19:44
(جاری ہے)
مذکورہ ویڈیو میںعمر گل کا نیوزی لینڈ کے خلاف ان کے کیرئیر کے یادگار ترین سپیل کودیکھا جاسکتاہے، اس میچ میں عمر گل کی گیند پر اسکاٹ سٹائرس کا شاہد آفریدی نے ایک ناقابل یقین کیچ بھی تھاما تھا۔
مجموعی طورپر عمر گل نے تین اوورز میں چھ رنز دے کر پانچ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی تھی ۔ 14اپریل 1984 ء کو پشاور میں پیدا ہونے والے عمر گل نے 47ٹیسٹ میچوں میں 163،130ایک روزہ میچوںمیں 179اور60ٹی ٹونٹی مقابلوں میں85وکٹیں حاصل کیں۔ سوشل میڈیا پر عمل گل کے پرستاروں نے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.