یو اے ای میں موبائل فون ریپیئر کروانے والی خاتون بلیک میلنگ کا نشانہ بن گئی
ٹیکنیشن نے موبائل کا ڈیٹا کاپی کر کے بلیک میلنگ شروع کر دی، پولیس نے گرفتار کر لیا
محمد عرفان جمعرات 15 اپریل 2021 18:37
(جاری ہے)
دو روز بعد اسے یہ موبائل فون واپس مل گیا مگر اس دکاندار نے فون میں سے اس کا ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کر لیا تھا۔
چند روز بعددکاندار نے اسے فون کر کے کہا کہ اسے ایک بینک کا 20 ہزار درہم قرض ادا کرنا ہے اور پھر اسے دھمکی دی کہ اگر اس نے یہ رقم نہ دی تو وہ سارا ڈیٹا انٹرنیٹ پر شیئر کر دے گا۔ ملزم نے ثبوت کے طور پر چند تصویریں بھی اسے بھجوائی تھیں۔ لڑکی نے پولیس کو ساری بات بتا دی۔ ملزم نے گرفتاری کے بعد اعتراف کیا کہ اس نے لڑکی کی کچھ تصاویر اسے بھجوائی تھیں، مگر اس کا مقصد بلیک میلنگ نہیں تھابلکہ اس نے موبائل سے تمام ویڈیوز اور تصویریں اس لیے اپنے پاس کاپی کی تھیں کہ ریپرنگ کے دوران فون کی میموری کو کوئی مسئلہ آئے توسارا ڈیٹا محفوظ رہے۔ موبائل ٹھیک کرنے کے بعد اس نے لڑکی کو یہ تصویریں بھجوا دی تھیں۔ اس نے لڑکی کو ہرگز بلیک میل نہیں کیا ہے۔ اس مقدمے کی اگلی سماعت مئی کے مہینے میں ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.