بزدل حکمران عبداللہ گل کو مرعوب نہیں کرسکتی: محمدناصراقبال خان
لیفٹیننٹ جنرل (ر)حمیدگل کی طرح کلمہ حق کہنا عبداللہ گل کی گٹھی میں شامل ہی: صدر انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ
جمعہ 16 اپریل 2021 22:58
(جاری ہے)
تحریک جوانان پاکستان کے زندہ ضمیر چیئرمین عبداللہ گل کیخلاف درج ایف آئی آرحکومت فوری پورپر خارج اوران سے باضابطہ معذرت کرے ۔
اپنے ایک بیان میں محمدناصراقبال خان نے مزید کہا کہ پولیس سمیت سکیورٹی فورسزاورعوام کے درمیان تصادم نااہل حکومت کی بدانتظامی اورانتقامی روش کاشاخسانہ ہے ۔پولیس شہداء معاشرے کے ہیروز ہیں ،انہیں فراموش نہیں کیاجائے گا۔انہوں نے کہا کہ تحریک لبیک کے اسیرمرکزی امیر سعد حسین رضوی کی آبرومندانہ رہائی اورناموس رسالت ؐ کے حق میں پوری توانائی کے ساتھ آوازاٹھانے کی پاداش میںعبداللہ گل کیخلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت ایف آئی آر کااندراج ملک میں آمرانہ راج کا غما ز ہے۔اگر پاکستان میں جمہوریت رائج ہوتی تو ہر طرف ظلم وستم کا دوردورہ نہ ہوتا۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی طرف سے تحریک لبیک کورول بیک کرنے کافیصلہ واپس لیاجائے،اس سے زیادہ توڑپھوڑ توحکمران جماعت کے قائدین اورکارکنان کرتے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آج جومنتقم مزاج شخص پاکستان کاوزیراعظم ہے اس نے اپنے دھرنے کے دوران پاکستان بندکرنے کااعلان کیا تھا ۔حکمرانوں کاحالیہ رویہ ''اوروں کونصیحت خودمیاں فضیحت''کے مصداق ہے ۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.