ا سلام آباد ،اے این ایف نے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

ہفتہ 17 اپریل 2021 13:30

ا سلام آباد ،اے این ایف نے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2021ء) اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے این ایف نے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔

(جاری ہے)

ترجما ن کے مطابق مسافر محمد اسماعیل کے سامان سے ڈیڑھ کلو آئس برآمد کرلی گئی ،مسافر نے آئس مٹھائی میں انتہائی مہارت سے چھپارکھی تھی ،مسافر پرواز ای وائے 234 پر بحرین براستہ ابوظہبی جارہا تھا،مشکوک حرکات پر تلاشی لی گئی تو ٹرالی بیگ سے آئس برآمد ہوئی،مسافر کو اے این ایف نے حراست میں لیکر تحقیقات شروع کردی،مسافر کا تعلق صوابی سے تھا ۔

متعلقہ عنوان :