بہاول پور میں آسمانی بجلی گرنے سے سیکڑوں من گندم جل گئی
ریسکیو حکام کے مطابق ایک گھنٹے کے فائرفائٹنگ آپریشن کے بعد آگ پر قابو پا لیا
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 17 اپریل 2021 14:57
(جاری ہے)
اس سے قبل وزیرآباد میں ایک سگریٹ نے گندم کی پوری فصل کو راکھ بنا ڈالا۔ وزیرآباد کے علاقہ چھناواں میں ایک ڈرائیور نے سگریٹ بُجھائے بغیر ہی پھینک دیا جس سے گندم کی پوری فصل تباہ ہو گئی۔
کاشتکار ڈرائیور گندم کی کٹائی کر رہا تھا کہ اسی دوران اس نے سگریٹ بُجھائے بغیر ہی کھیتوں میں پھینک دیا جس کے نتیجے میں دو ایکڑ پر محیط گندم کی فصل نے فوری طور پر آگ پکڑ لی۔ دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے گندم کی کٹائی کرنے والی مشین سمیت پوری فصل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کسان اپنی جان بچانے میں کامیاب تو ہو گیا لیکن فصل مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.