محمد یوسف دورہ زمبابوے سے قبل قومی کرکٹرز کی ٹریننگ سے متاثر
قومی اسکواڈ کے اراکین 21 اپریل کو زمبابوے کے لیے روانہ ہوں گے جہاں وہ دیگر ٹیم ممبران کو جوائن کریں گے
منگل 20 اپریل 2021 00:00
(جاری ہے)
محمد یوسف کا کہنا ہے کہ تمام کھلاڑی کیمپ میں سخت محنت کر رہے ہیں، ہم ٹیم مینجمنٹ کے پلان کے مطابق ٹریننگ کروا رہے ہیں اور کھلاڑی اچھا رسپانس دے رہے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ کھلاڑی جس طرح محنت کر رہے ہیں، امید ہے کہ وہ سیریز میں اچھا پرفارم کریں گے۔محمد یوسف نے کہا کہ کیمپ میں کھلاڑیوں کے ساتھ انفرادی اسکلز ورک بھی کیا ہے، اس کے ساتھ کیمپ میں دو فٴْل ڈے اور 50 اوورز کا ایک ہاف ڈے میچ بھی کھیلا گیا، کوشش کی ہے کہ کھلاڑیوں کو پہلے، دوسرے، تیسرے، چوتھے اور پانچویں روز کی پچ اور کنڈیشنز کی مناسبت سے ٹریننگ کروائیں۔پاکستان ٹیم نے زمبابوے میں دو ٹیسٹ میچز کھیلنے ہیں، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 29 اپریل سے شروع ہو گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
لنکن پریمئیر لیگ، نسیم شاہ سمیت سینکڑوں کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
-
کاؤنٹی کرکٹ، شان مسعود کا جوئے کی تشہیر سے گریز
-
جیسن گلیسپی پاکستان کو ایک مستقل مزاج ریڈ بال ٹیم بنانے کے خواہشمند
-
بابر اعظم ،ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کے قریب
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.