انٹربینک میں اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیں کمی کا رجحان رہا
منگل 20 اپریل 2021 19:07
(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں15پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 152.85روپے سے کم ہو کر152.70روپے اور قیمت فروخت152.95روپے سے کم ہو کر152.80روپے پر آ گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر20پیسے گھٹ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 152.80روپے سے گھٹ کر152.60روپے اور قیمت فروخت153.10روپے سے گھٹ کر152.60روپے پر آ گئی ۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے یورو کی قدر میں2روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 180.60روپے سء بڑھ کر182روپے اور قیمت فروخت182روپے سے بڑھ کر184روپے پر جا پہنچی اسی طرح1.50روپے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 209ورپے سے بڑھ کر210.50روپے اور قیمت فروخت211روپے سے بڑھ کر 212.50روپے پر جا پہنچی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی تاہم یوروکی قدر میں50پیسے اور برطانوی پونڈ کی قدر میں1.50روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔#مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.