سابق صدر ایف پی سی سی آئی افتخار علی ملک نے سارک چیمبر کی صدارت سے استعفیٰ دینے کی خبروں کو غلط قرار دیدیا
منگل 20 اپریل 2021 18:46
(جاری ہے)
افتخار علی ملک نے کہا کہ میں یونائٹیڈ بزنس گروپ کیچیئرمین کی حیثیت سے یو بی جی کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر کے ساتھ ملکر پاکستان کی بزنس کمیونٹی کے مسائل اجاگر کرکے انہیں حکومت تک پہنچا رہا ہوں اور یو بی جی نے حکومت کو بجٹ تجاویز بھی فراہم کردی ہیں جن پر عمل کرکے نہ صفر بزنس کمیونٹی بلکہ حکومت بھی فائدے میں رہے گی۔
افتخارعلی ملک نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہمیں میڈ ان پاکستان پر توجہ دینی ہوگی اور اسمگلنگ جیسے ناسور کا خاتمہ کرنا ہوگا ،پاکستانی پروڈکٹس کی مارکیٹنگ، پیکجنگ اور برانڈنگ پرتوجہ دی جائے اورانڈسٹریلائزیشن اورویلیوایڈیشن پر حکومت اپنی خصوصی توجہ مرکوز کرے،حکومت پیکجنگ کیلئے علیحدہ انڈسٹریل زون قائم کرے۔افتخار علی ملک نے کہا کہ مارکیٹنگ کو دنیا بھر میں جدید خطوط پر استوار کیا گیا ہے،ہمیں بھی اپنی مصنوعات کی بھرپور مارکیٹنگ کیلئے محنت اورجدید ٹیکنالوجی کے ساتھ سہولیات سے آراستہ ہونے کی ضرورت ہے ۔ #متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.