پی سی بی نے کلب رجسٹریشن پورٹل دوبارہ کھول دیا
رجسٹریشن کے پہلے مرحلے مںل شرکت نہ کرپانے والے متعدد کرکٹ کلبز کی جانب سے درخواستںس موصول ہونے کے باعث پی سی بی نے رجسٹریشن پورٹل کو مزید 7 دنوں کے لے دوبارہ کھول دیا ہے
بدھ 21 اپریل 2021 18:13
10 مارچ سے 8 اپریل تک جاری رہنے والے رجسٹریشن کے پہلے مرحلے مںر تقریباً 3807 کرکٹ کلبز نے رجسٹریشن کے لے درخواستں جمع کروائی تھیں۔یہ تعداد ماضی کی نسبت 22 فصدٹ سے زائد ہے۔
رجسٹریشن کے پہلے مرحلے مںی شرکت نہ کرپانے والے کرکٹ کلبز اب www.pcb.com.pk/clubregistrationپر آن لائن رجسٹریشن کرواسکتے ہںل۔ رجسٹریشن کے لے مقررہ پانچ ہزار روپے کی فسص فصلب بینکیا ایم سی بی بنکں کی کسی بھی برانچ پر جمع کروائی جاسکتی ہے۔
(جاری ہے)
صرف درست شناختی کارڈ اور قابل استعمال ای ملے ایڈریس کے حامل کلب کے صدر کو ہد رخواست جمع کروانے کی اجازت ہوگی۔
درخواست کی تصدیق کے بعد، کلب کے صدر کو اس کے ای میل ایڈریس پر ایک اور لنک بھجوایا جائے گا۔ اس لنک پر انہیں ممبرشپ کی کٹیگری اور کھلاڑیوں سے متعلق معلومات فراہم کرنا ہوں گی۔جن کلبوں کی درخواستیں منظور نہیں ہوں گی، انہیں وجوہات کے ساتھ مطلع کیا جائے گا۔
کلب رکنیت کی تین مختلف اقسام ہیں۔ ایفیلیٹ رکن کو صرف پلیئنگ رائٹس دئیے گئے ہیں جبکہ ایسوسی ایٹ اور فل ممبر کو کھیلنے کے ساتھ ساتھ ووٹ کا اختیار بھی ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
-
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کے مقام پر پچ کی تنصیب جاری
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان
-
محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا
-
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.