ملک میں حکومتی سرپرستی کے بغیر کھیلوں کی ترقی ناممکن ہے، سید اظہر علی شاہ
میں کرونا وائرس کی تیسری لہر پر قابو پانے کے بعد ہی ایونٹس ہی منعقد کروانے کا فیصلہ کیا جائیگا، بیان
پیر 3 مئی 2021 14:52
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام انٹرنیشنل ایونٹ ہونے ہیں لیکن ملک میں کرونا وائرس کے باعث یہ بھی سائکلنگ کے مقابلے روکے ہوئے ہیں کیونکہ ان ایونٹس میں غیرملکی کھلاڑیوں نے بھی شرکت کرنی ہے اور اس کے علاوہ گذشتہ ماہ قومی روڈ سائیکلنگ چمپئن شپ بھی لاہور میں منعقد ہونی تھی جس کو بھی کرونا وائرس کے باعث ملتوی کرنا پڑا۔
ایک اور سوال کے جواب میں اظہر شاہ نے کہا کہ ملک میں کرونا وائرس کی تیسری لہر پر قابو پانے کے بعد ہی ایونٹس ہی منعقد کروانے کا فیصلہ کیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ فیڈریشن ملک میں سائیکلنگ کے فروغ کے لئے تمام وسائل کو بروئے کار لائے گی، انہوں نے کہا کہ گراس روٹ سطح پر تعلیمی اداروں میں بھی باقاعدگی سے سائیکلنگ کے مقابلے منعقد ہورہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کوئی بھی کھیل کسی بھی ملک میں حکومت اور سپانسر کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا، حکومت کو چاہئے کہ دیگر کھیلوں کی طرح سائیکلنگ پر بھی توجہ دے تاکہ سائیکلنگ کے کھلاڑی بین الاقوامی سطح پر ملک کے لئے مزید میڈلز لا سکیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.