دنیا بھر میں کورونا ویکسین کے ایک ارب سے زیادہ انجیکشن لگا دئیے گئے
دنیا کو وبا سے نجات دلانے کے لیے عدم مساوات پر بھی توجہ دینا ہوگی،ماہرین کا انتباہ
منگل 4 مئی 2021 12:33
(جاری ہے)
یہ تعداد دنیا کی کل سات ارب 79 کروڑآبادی کا 73 فی صد ہے۔اس وقت دنیا بھرمیں کرونا وائرس کی ویکسین کی روزانہ ایک کروڑ 85 لاکھ خوراکیں لگائی جارہی ہیں۔اگر یہی رفتار برقرار رہتی ہے تو دنیا کی 75 فی صد آبادی کو ویکسین لگوانے کے لیے مزید 19 ماہ لگ سکتے ہیں۔
آن لائن نیوز میڈیا سائنٹفک امریکن نے ڈبلیو ایچ او کی چیف سائنس دان سومیا سوامی ناتھن نے کہاکہ یہ ایک بے مثال سائنسی کامیابی ہے۔کوئی شخص یہ تصور بھی نہیں کرسکتا تھا کہ ایک نئے وائرس کی تشخیص کے صرف سولہ ماہ کے اندر دنیا بھر میں ایک ارب افراد کو مختلف اقسام کی ویکسینیں لگادی جائیں گی اور مختلف ممالک اس وائرس کی ویکسینیں تیار کررہے ہوں گے۔دنیا کے لیے یہ سنگ میل ایک عظیم کامیابی کا مظہر ہے۔اس سے یہ امید بھی پیدا ہوئی ہے کہ دنیا جلد معمول کے حالات کی جانب لوٹ آئے گی لیکن ویکسین کی غیرمساوی تقسیم کے عمل نے ایک طرح سے عدم مساوات بھی پیدا کردی ہے۔دنیا کو کروناوائرس کی وبا سے نجات دلانے کے لیے اس مسئلہ کا حل بھی ضروری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.