سندھ میں بدلتے موسم کے حوالے سے سندھ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے الرٹ جاری کردیا

بدھ 12 مئی 2021 21:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2021ء) سندھ میں بدلتے موسم کے حوالے سے سندھ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے الرٹ جاری کردیاہے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرزکوجاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ 16 مئی کو بحیرہ عرب کے سمندر میں ٹروپیکل سائیکلون کا خدشہ ہے۔

(جاری ہے)

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے کراچی کے اضلاع کیماڑی،غربی، جنوبی اور ٹھٹھہ ، سجاول اور بدین کے ڈپٹی کمشنرز کو اقدامات کرنے کی ہدایات کی ہے۔

متعلقہ عنوان :