
نارووال کی اسسٹنٹ کمشنر کی خواتین کے ساتھ بدتمیزی، ویڈیو وائرل
تم دونوں کو شرم موت نہیں، اگر شرم ہے تو چلو بھر پانی میں ڈوب مرو، نارووال کی اسسٹنت کمشنر نے سرراہ اپنی عدالت لگا لی، لاک ڈاؤن کے دوران شاپنگ کرنے پر اے سی نے مردوں کے ہجوم میں خواتین کے ساتھ بدتمیزی کی، ذرائع
دانش احمد انصاری
اتوار 16 مئی 2021
19:37

(جاری ہے)
جواب میں اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا ہم روزانہ مارکیٹ میں خوار ہوتے ہیں بات آرام سے بھی کی جاسکتی ہے گرمی سے کوئی پھل خراب ہوگیا تو کوئی کیا کرسکتا ہے۔
اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین نے تبصرے کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ کسی نے معاون خصوصی کے رویے کو نامناسب قرار دیا تو کسی نے اسسٹنٹ کمشنر سے اظہار ہمدردی کیا تھا۔ واضح رہے کہ واقعے کے بعد فردوش عاشق اعوان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھی اسسٹنٹ کمشنر کے غیر پیشہ ورانہ رویے کی شکایت لگائی تھی، جس کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب نے ایکشن لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ سونیا صدف کے خلاف انکوائری کرنے کا حکم دیا تھا اور اِسی انکوائری کی ابتدائی رپورٹ سامنے ا گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
دونوں انجنوں کو ایندھن سپلائی بند ہونے کے باعث ائیر انڈیا کا طیارہ گرنے کی وجہ بنی ، ابتدائی رپورٹ جاری
-
قدامت پسندوں کو لبھانے والی روس کی نئی ویزا اسکیم کیا ہے؟
-
ایئر انڈیا حادثہ: صرف تیس سیکنڈ میں طیارہ تباہ، رپورٹ جاری
-
حمیرا اصغر کی اندوہناک موت؛ طوبیٰ انور نے فنکاروں کے حالات سے آگاہ رہنے کیلئے سپورٹ گروپ بنالیا
-
بھارت کا انور رٹول آم جو پاکستان کا سفارتی تحفہ بن گیا
-
بیٹے شہید ہوئے وہ وطن پر قربان ہو گئے، لورالائی میں دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید بیٹوں کی تدفین پر والدہ کا گلدستہ لئے پاکستان زندہ باد کے نعرے
-
پاکستانیوں کے اماراتی ورک ویزہ مسائل جلد حل ہونے کا امکان
-
بھکر، مختلف محکموں کو بلیک میل کرنے والاجعلی ایس پی گرفتار، پولیس یونیفارم اور وائرلیس سیٹ برآمد
-
آسٹریا میں پاکستان کے سفارتی مشن کا افسر کروڑوں روپے کا غبن کر کے فرار
-
لا وارث لاش، لاوارث سچ
-
تحریک انصاف آج جی ٹی روڈ پر پاور شو کیلئے تیار، علی امین گنڈاپور قیادت کریں گے
-
یہ حکمران جب تک رہیں گے ان کا ہر لمحہ ملک پر بھاری ہے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.