فاروق آباد:شیخوپورہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈوان جاری
02منشیات فروش گرفتار بھاری مقدار میںچرس اور شراب برآمد مقدمات درج
منگل 18 مئی 2021 23:27
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پو لیس آفیسر شیخوپورہ غلام مبشر میکن کی منشیات فروشوں کے خلاف چلائی جا نے والی خصوصی مہم کو جاری رکھتے ہو ئے شیخوپورہ پولیس نے نوجوان نسل میںموت کا نشہ بھاٹنے والے منشیات فرشووں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہو ئی02 بدنامے زمانہ منشیات فروش زریاب عرف وقاص اور الیاس کو منشیات سمیت گرفتار کر لیا ۔
ملزمان کے قبضہ سی3کلو100گرام چرس ،100لیٹر دیسی شراب برآمد ہوئی ۔ شیخوپورہ پولیس نے تمام گرفتار منشیات فروشوں کے خلاف مقدمات درج کر کے کاروائی کاآغاز کر دیا ۔ ڈی پی او شیخوپورہ غلام مبشر میکن کی پولیس کواچھی کارگردگی پر شابا شمزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.