ڈوین جانسن کی بیٹیوں کے آگے ایک نہ چلی
پیر 24 مئی 2021 18:38
(جاری ہے)
چھوٹی بیٹی والد سے ایک کھلونا خریدنے کو کہتی ہے جس پر ڈوین جانسن بہت ہی پیار سے کہتے ہیں کہ ہمارے پاس گھر پر پہلے ہی یہ 3ہزار ہیں۔
جس پر انکی بیٹی وہ کھلونا چھوڑ کر دوسرا خریدنے کا کہتی ہے،جس کے جواب میں ڈوین جانسن کہتے ہیں یہ تو پہلے ہی ہمارے پاس 6ہزار ہیں۔ڈوین جانسن کی بیٹی جس کے بعد اسٹور میں دوسرے کھلونے پسند کرنے لگتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ میں ہمیشہ کھلونوں کے اسٹور میں داخل ہونے سے پہلے بیٹیوں کے ساتھ طے کرلیتا ہوں کہ یہاں میری بات مانی جائے گی، اور وہ یہ شرط ہوتی ہے کہ دونوں بیٹیاں دو،دو کھلونے خریدیں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.