سعودی لڑکی کو کار سمیت اغوا کرنے کی واردات، ملزمان پکڑے گئے
سعودی لڑکی نے چلتی کار سے چھلانگ لگا دی تھی، واقعے کی ویڈیو سامنے آ گئی
محمد عرفان جمعہ 28 مئی 2021 10:51
(جاری ہے)
ملزم بڑی تسلی سے ان لاک گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھ جاتا ہے اور گاڑی ریورس کر کے جونہی چلاتا ہے تو لڑکی کو پتا چل جاتا ہے کہ کوئی اجنبی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھ گیا ہے اور گاڑی چلا کر اسے کسی نامعلوم مقام کی جانب لے جانا چاہتا تھا۔
اس لڑکی نے انتہائی بدحواسی میں چلتی گاڑی سے اُترنے کا فیصلہ کیا اور اپنے اس ارادے میں کامیاب ہوگئی۔اس واقعے کی اطلاع پولیس کو فوری طور پر دی گئی تھی۔ پولیس کے مطابق گاڑی چلانے والا ملزم فرار ہو گیا تھا اور اس نے اسے ایک خفیہ ٹھکانے پر چھپا دیا تھا۔ تاہم پولیس نے ملزم اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا ہے۔ دوسرے ملزم نے اس وارادت کو انجام دینے میں مرکزی ملزم کی مدد کی تھی۔ ریاض پولیس کے ترجمان خالد الکریدیس نے بتایا کہ پولیس نے ملزمان کی جانب سے چوری کی گئی کار کا پتا چلا کر اسے بازیاب کروا لیا۔ جبکہ دونوں ملزمان کو چوری اور لڑکی کو اغوا کرنے کے الزامات تحت گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان پر مقدمہ چلانے اور مزید تفتیش کی خاطر انہیں پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.