جمعیت علماء اسلام ضلع پنجگور کے نائب امیر اور معروف عالم دین مولانا عبدالحئی کا قتل کھلی دہشتگردی ہے ،سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری
بزدلانہ حرکت اور علماء کرام کی شہادت سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے، صحافیوں سے گفتگو
اتوار 30 مئی 2021 00:21
(جاری ہے)
شہر میں چوری اور ڈکیتی کا بازار گرم ہے نہ کسی کی جان محفوظ ہے نہ مال۔
اس تشویش ناک صورت حال سے پورا علاقہ ایک قرب میں مبتلا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ بلوچستان میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس ناگفتہ بہ صورت حال پر اب ہم خاموش نہیں رہیں گے۔۔ اگر حکمران اپنے شہریوں کو تحفظ فراہم نہیں کرسکتے تو اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہوجائیں۔مولانا عبدالغفور حیدری نے آئی جی پولیس بلوچستان اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا کہ مولانا عبدالحئی کے قاتلوں کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.