تھانہ کنجاہ پولیس کی کارروائی ،نیب کی جعلی ٹیم گرفت میں آ گئی،تین ملزمان گرفتار
بدھ 2 جون 2021 23:58
(جاری ہے)
کال موصول ہونے پر ایس ایچ او تھانہ کنجاہ انسپکٹر اعجاز بھٹی نے فوری طور پر ریسپانس کرتے ہوئے اپنی ٹیم کے ہمراہ اطلاع دہندہ کے گھر پہنچ کر تینوں اشخاص سے پوچھ گچھ کی تو ملزمان کوئی تسلی بخش جواب نہ دے سکے اور جعلی نیب افسران بننے کا اعتراف کر لیا۔
کنجاہ پولیس نے موقع سے تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ملزمان میں حنیف ولد محمد شریف سکنہ راولپنڈی 2۔وقاص ولد اسحاق سکنہ چکوال 3۔ جاوید اقبال ولد غلام حیدر سکنہ چکوال شامل ہیں۔جنہوں نے دوران انٹیروگیشن انکشاف کیا کہ ایک اور ساتھی جس کا نام رفیق ولدغلام قادرسکنہ گولیکی حال راولپنڈی ہے نے نیب افسر بنا کر افضل کے گھربھیجا۔اور ہمارا منصوبہ محمد افضل کو ڈرا دھمکا کر رقم بٹورنے کا تھا۔ ملزمان کے قبضہ سے نیب کی جعلی دستاویزت، کارڈ برآمد اور ملزمان کے زیر استعمال گاڑی کو بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔ڈی پی او گجرات عمر سلامت کا کہنا ہے کہ شہری ایسے جعل ساز عناصر سے ہوشیار رہیں اور انکی اطلاع فوری طور پر پولیس کو دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.