نوابشاہ میں جائیداد کے تنازعے پر معصوم بچہ قتل
جائیداد کے تنازعے پر جرگے میں فریقین کے درمیان جھگڑا، ماں کی گود میں موجود 3 سال کا بچہ جوتا لگنے سے جاں بحق ہو گیا
محمد علی جمعرات 3 جون 2021 23:15
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق جائیداد کے تنازعے پر جرگہ بلایا گیا تھا جس میں دونوں فریقین کے افراد نے شرکت کی۔
اس دوران فریقین کے درمیان جھگڑا شروع ہوگیا۔ جھگڑا اس وقت خوفناک شکل اختیار کر گیا جب وہاں موجود ایک خاتون کی گود میں موجود 3 سال کا بچہ جوتا لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ کم سن بچے کی موت واقع ہونے کے بعد جرگے میں کہرام مچ گیا، جبکہ کئی افراد فرار ہوگئے۔ اس تمام واقعے کے حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
رفح میں اسرائیلی کارروائی سے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اوچا
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 25 فیصد سے نیچے آ گئی
-
کیا پرندے ایک ہی گھونسلہ دوبارہ استعمال کرتے ہیں؟
-
رفح آپریشن لاکھوں فلسطینیوں کی زندگیوں کے لیے خطرہ ہو گا، اقوام متحدہ
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی چاند پرپاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پرمبارکباد
-
بلوچستان: بم دھماکے میں پریس کلب کے مقامی صدر سمیت تین افراد ہلاک
-
پاکستان سے حج فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا
-
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس، ٹیکس کے حوالہ سے زیر التوا قانونی مقدمات کو فعال طور پر آگے بڑھانے کے لئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر داخلہ خضدار میں دھماکے کی مذمت ، خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر صدمے کا اظہار
-
وزیراعظم کی گندم خریداری سے متعلق ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.