سعودی عرب نے اہم اقتصادی شعبے میں بھی اپنی دھاک بٹھا دی
مشرق وسطیٰ کی 100 طاقت ور ترین کمپنیوں کی فہرست میں 37 سعودی کمپنیاں بھی شامل ہیں
محمد عرفان پیر 7 جون 2021 11:49
(جاری ہے)
ان دونوں سیکٹروں کی فہرست میں 10 ، 10 کمپنیاں ہیں۔ تیسرے نمبر پر ٹیلی کمیونی کیشن کا سیکٹر ہے جس کی فہرست میں 9 کمپنیاں ہیں۔
رواں سال کی فہرست میں شامل 100 کمپنیوں کی مجموعی فروخت کا حجم 550 ارب ڈالر رہا جب کہ خالص منافع کا حجم 91 ارب ڈالر رہا۔ گذشتہ برس کے مقابلے میں مذکورہ دونوں حجموں میں بالترتیب %17.9 اور %38.5 کی کمی واقع ہوئی۔فہرست میں شامل کمپنیوں کی مارکیٹ ویلیو کا مجموعی حجم 30 کھرب امریکی ڈالر ہے۔ سال 2020ء کے مقابلے میں مارکیٹ ویلیو میں %30.4 کا اضافہ ہوا۔فوربز جریدے کی مشرق وسطی کی 100 طاقت ور ترین کمپنیوں کی فہرست میں سے 37 کمپنیاں ، دنیا کی 2000 طاقت ور ترین کمپنیوں سے متعلق فوربز جریدے کی فہرست یعنی (Global 2000) میں بھی شامل ہیں۔ سال 2021ء کے لیے عالمی فہرست میں سعودی ارامکو کمپنی کا پانچواں نمبر ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.