مردان میں پولیو ٹیم پرفائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید
موٹرسائیکل سوارملزمان فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوگئے
سمیرا فقیرحسین بدھ 9 جون 2021 15:47
(جاری ہے)
وزیراعلی ٰخیبر پختونخوا محمود خان نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت شہداکے ورثا کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔
انہوں نے واقعے میں ملوث عناصر کو گرفتار کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔ اس واقعے میں ملوث عناصر ہمارے بچوں کے دشمن ہیں۔ خیال رہے کہ ملک بھر میں سال2021ء کی دوسری 5 روزہ انسداد پولیو مہم جاری ہے۔ اس مہم میں 5 سال تک کی عمر کے 3 کروڑ 30 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔ یاد رہے کہ دو روز قبل چیئر مین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا کہ ملک میں پولیو کے متعدد کیسز کو روکنے کےلیے بچاؤ کے قطرے پلانا اہم ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ پولیو سے بچاؤ کے قطرے میں شامل اجزاء حلال ہیں اور پوری تحقیق کے بعد علمائے کرام کا فتویٰ آیا ہے جس کی اسلامی نظریاتی کونسل نے بھی تائید کی ہے۔ ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا کہ والدین کے لیے مذہبی فریضہ کے ساتھ انسانی طور پر بھی بچوں کو محفوظ بنائیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.