بھارت:دولہا کا شادی کے روز گٹکا کھانے پر دولہن نے شادی سے انکار کردیا
سخت خفت اٹھانے کے بعد بارات واپس چلی گئی تحائف بھی واپس کردیئے گئے
جمعہ 11 جون 2021 00:09
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست اتر پردیش میں جب ایک بارات تمام تر تیاریوں کے ساتھ دلہن لینے کے لیے پہنچی تو حسب روایت شاندار استقبال کیا گیا لیکن شادی کی رسومات کے دوران اچانک دلہن کی نظر دولہا پہ پڑی تو وہ گٹکا کھا رہا تھا۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق دلہن نے دولہا کو گٹکا کھاتا دیکھ کر عین وقت پہ شادی سے انکار کردیا۔ صورتحال کی سنگینی کا اندازہ کرکے خود دلہن والوں نے مداخلت کی اور بیٹی کو سمجھانے کی کوشش بھی کی لیکن وہ رائیگاں گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جب دلہن کسی بھی طرح شادی کرنے پہ رضامند نہیں ہوئی تو نتیجتاً بارات کو بڑی خفت و شرمنگی کے ساتھ واپس ا?نا پڑا مگر اس سے قبل دلہن والوں کی جانب سے ملنے والے تمام تحائف بھی واپس کرنے پڑے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
وینزویلا،تباہ کن زلزلے سے ہلاکتیں 3 ہزار 535 ہو گئیں
-
آبنائے ہرمز میں 2 جہازوں پر حملہ، امریکا نے ایران پر الزام عائد کر دیا
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
ایمریٹس ایئرلائن کے مسافرایک سال میں6 کروڑ 40 لاکھ سے زائد پریمیم چاکلیٹس کھا گئے
-
تھائی لینڈ سے انٹرنیشنل ڈاک سے 36 کروڑ کی منشیات بھیج دی گئیں
-
ڈزنی لینڈ نے 70 برس میں ایک ارب مہمانوں کا سنگِ میل عبور کر لیا
-
برطانیہ کو تیسری ہیٹ ویو کا سامنا،درجہ حرارت مسلسل 10 دن 30 سینٹی گریڈ سے زائد ر ہنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کا دورہ برطانیہ تنازع کا شکار، بکنگھم پیلس میں نہیں رکیں گے
-
پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو نوبیل انعام مل سکتا ہے، وکٹرگاو
-
ٹرمپ دھمکیاں بند کریں ورنہ جواب دوسری زبان میں ملے گا، ایران کا سخت جواب
-
سعودی عرب کا پاکستانیوں اور دیگر وزیٹرز کیلئے ’پیکیج ویزہ‘ کا اعلان
-
نیٹو اجلاس سے پہلے ٹرمپ کا میلونی پر نیا طنز، تنازع مزید شدت اختیار کر گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.