لائن پیک پر شدید دبائو ،سوئی سدرن کمپنی کا سندھ اور بلوچستان میں سی این جی اسٹیشنز کو 56گھنٹے کیلئے گیس فراہمی بند کرنے کا اعلان

جمعہ 11 جون 2021 23:44

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جون2021ء) سوئی سدرن کمپنی نے لائن پیک پر شدید دباو کے باعث سندھ اور بلوچستان میں سی این جی اسٹیشنز کو 56گھنٹے کیلئے گیس فراہمی بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق دونوں صوبوں میں سی این جی اسٹیشنز کو 12جون جمعہ کی رات 12بجے سی14جون پیر کی صبح 8بجے تک 56گھنٹے کیلئے گیس فراہمی بند رہے گی