ملائیشیا کے پام آئل کے نرخوں میں 6 فیصداضافہ

بدھ 16 جون 2021 12:39

ملائیشیا کے پام آئل کے نرخوں میں 6 فیصداضافہ
سنگاپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2021ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 6 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ طلب اور سویاآئل کی قیمتوں کا بڑھنا ہے۔

(جاری ہے)

برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اگست کے لیے سودے  6.2 فیصد اضافے کے ساتھ 3583 رنگٹ یعنی 870.72 ڈالر فی ٹن طے پائے۔

متعلقہ عنوان :