جڑانوالہ تھانہ صدر کی حدود میں مبینہ اغوا کے بعد 6سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل

بدھ 16 جون 2021 12:55

جڑانوالہ تھانہ صدر کی حدود میں مبینہ اغوا کے بعد 6سالہ بچہ زیادتی کے ..
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2021ء) جڑانوالہ تھانہ صدر کی حدود میں مبینہ اغوا کے بعد 6سالہ بچہ قتل..تفصیلات .کے مطابق جڑانوالہ۔۔سنگدل قاتلوں نے مبینہ اغوا زیادتی کے بعد بچے کو قتل کیا۔۔

(جاری ہے)

۔6سالہ بچہ گذشتہ شب دودھ لینے باہر گیا۔6سالہ بچہ سلیم ولد سرور ساکن 70گ ب رتی رتہ کی نعش نالہ سے برآمد۔پولیس نے جاے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرکے نعش کو تحویل میں لے لیا-اصل حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں واضح ہوں گی-

متعلقہ عنوان :